صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. اوزان
  3. مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

وزن

مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

۱۶۳ نظمیں۱ کتاب

شهید ناز او بزم وجود است

بزمِ وجود ، اللہ تعالیٰ کی ذات پر گواہ ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دل من روشن از سوز درون است

باطن کی آگ سے میرا دل روشن ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

به باغان باد فروردین دهد عشق

عشق باغوں کو باد بہاری عطا کرتا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

عقابان را بهای کم نهد عشق

عشق عقابوں کا مول گھٹا کر بے وقعت کردیتا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

به برگ لاله رنگ آمیزی عشق

گل لالہ کے پتّوں میں عشق کی رنگ آمیزی ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

نه هر کس از مُحبت مایه دار است

ہر شخص محبت کی دولت رکھنے والا نہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

درین گلشن پریشان مثل بویم

میں اس باغ (دنیا ) میں خوشبو کی مانند پریشان ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

جهان مشت گل و دل حاصل اوست

یہ جہان، خاک کی ایک مٹھی ہے اور دل اس کا جوہر ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

سحر می گفت بلبل باغبان را

بلبل نے صبح کے وقت باغبان سے کہا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

جهان ما که نابود است بودش

ہمارا جہان جس کا ہونا، نہ ہونے کے برابر ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

نوای عشق را ساز است آدم

نوائے عشق کے لیے آدم ساز ہے (عشق کے نغمے انسان ہی کے قلب سے پھوٹتے ہیں)

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

نہ من انجام و نے آغاز جویم

نہ مجھے انجام کی تلاش ہے نہ آغاز کی

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دلا نارائی پروانه تا کی

اے دل! توکب پروانے کی سی نادانی اختیار کیے رکھے گا؟

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

تنی پَیدا کن از مشت غباری

اپنی خاک کی مٹھی سے ایسا بدن پیدا کر

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز آب و گل خدا خوش پَیکری ساخت

خدا نے مٹی اور پانی سے کیا حسین پیکر تراشا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

به یزدان روز محشر برهمن گفت

قیامت کے دن برہمن نے اللہ تعالے کی جناب میں عرض کی

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

گذشتی تیز گام ای اختر صبح

صبح کے ستارے! تو تیزی سے گزر جاتا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

تُہی از ہای و ہو میخانہ بودی

دنیا کا یہ میخانہ ہنگاموں سے خالی ہوتا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ترا ای تازہ پرواز آفریدند

اے فخر سے پرواز کرتی نئی روح!

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

چہ لذت یارب اندر ہست و بود است

زندگی کے ہونے اور گزر جانے میں اے اللہ کیا لذت رکھی ہے؟

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

شَنیدم در عدم پروانہ میگفت

سنا ہے عدم میں پروانہ کہتا تھا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مسلمانان مرا حرفی است در دل

مسلمانو! (سنو) میرے دل میں ایک حرف ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

به کویش رهسپاری ای دل ای دل

اے دل، میرے دل، تو اُس کی راہ پر چل پڑا ہے!

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

رهی در سینهٔ انجم گشائی

تو ستاروں کے اندر تو راستہ بنا لیتا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

سحر در شاخسار بوستانی

صبح کے وقت چمن کی شاخ پر

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ترا یک نکتهٔ سر بسته گویم

اگر تو مجھ سے زندگی کا سبق لینا چاہتا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

بِهِل افسانهٔ آن پا چراغی

چراغ کے نیچے گرے پڑے پروانے کی کہانی چھوڑ

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ترا از خویشتن بیگانه سازد

جو تجھے اپنا آپ بھلا دے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

زیان بینی ز سیر بوستانم

تو میرے باغ کی سیر میں صرف اپنا نقصان ہی دیکھے گا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

برون از ورطهٔ بود و عدم شو

ہونے اور نہ ہونے کے چکر سے نکل

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز مرغان چمن نا آشنایم

میں باغ کے پرندوں سے نا واقف ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

جهان یارب چه خوش هنگامه دارد

خدایا! اس جہان میں کیا خوب ہنگامہ بپا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

سکندر با خضر خوش نکته ئی گفت

سکندر نے خضر سے کیا اچھی بات کہی

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

سریر کیقُباد ، اَکلیل جم خاک

کیقباد کا تخت ہو یا جمشید کا تاج سب خاک ہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

اگر در مشت خاک تو نهادند

اگر خدا نے تیرے بدن میں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دمادم نقش های تازه ریزد

زندگی کو ایک صورت پر قرار نہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

چو ذوق نغمه ام در جلوت آرد

جب مجھے نغمے کا ذوق جلوت میں لاتا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

چه میپرسی میان سینه دل چیست

کیا پوچھتا ہے کہ سینے کے اندر دل کیا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

خرد گفت او بچشم اندر نگنجد

عقل کہتی ہے کہ خدا آنکھ میں نہیں سما سکتا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

کنشت و مسجد و بتخانه و دیر

گرجا، مسجد، مندر اور آتشکدہ

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

نه پیوستم درین بستان سرا دل

میں نے اس چمن سے دل نہیں لگایا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

به خود باز آوَرد رِند کُهَن را

پرانے شرابی کو دوبارہ ہوش میں لے آئی

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

سُفالم را می او جام جم کرد

اس کی شراب (محبت) نے میرے مٹی کے پیالے کو جام جم بنا دیا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

خرد زَنجیری امروز و دوش است

عقل آج اور کل کی زنجیر میں جکڑی ہوئی ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

خرد اندر سر هر کس نهادند

ہر ایک سر میں خرد موجود ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

گدای جلوه رفتی بر سر طور

تو گدائے جلوہ بن کر طور پر گیا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

بگو جبریل را از من پیامی

جبریل (علیہ السلام) کو میری طرف سے پیغام دو

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

همای علم تا افتد بدامت

اگر تو چاہتا ہے کہ علم کی ہما تیرے جال میں آ جائے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

خرد بر چهرهٔ تو پرده ها بافت

عقل نے تیرے چہرے پر پردے بن رکھے ہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دلت می لرزد از اندیشۂ مرگ

تیرا دل موت کی فکر سے لرز رہا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز پیوند تن و جانم چه پرسی

تن و جان کے اختلاط کے بارے میں کیا پوچھتا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مرا فرمود پیر نکته دانی

ایک دانا بزرگ نے مجھ سے فرمایا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز رازی معنی قرآن چه پرسی؟

تو قرآن کے معنی رازی سے کیا پوچھتا ہے؟

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

من از بود و نبود خود خموشم

میں اپنے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں خاموش ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز من با شاعر رنگین بیان گوی

شاعر رنگین بیان کو میری طرف سے کہو

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز خوب و زشت تو ناآشنایم

میں تیرے برے بھلے سے انجان ہوں (متفق نہیں ہوں )

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

تو ای شیخ حرم شاید ندانی

اے شیخ حرم! تو شاید نہیں جانتا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

چو تاب از خود بگیرد قطرهٔ آب

پانی کا قطرہ جب اندر سے چمک اٹھتا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

من ای دانشوران در پیچ و تابم

اے دانشورو ! میں ایک الجھن میں ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

میارا بزم بر ساحل که آنجا

ساحل پر بزم آراستہ نہ کر

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۶۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

سراپا معنی سر بسته ام من

میں سر سے پاؤں تک ایک چھپی حقیقت ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۶۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مگو از مدعای زندگانی

زندگی کے مقصد کے بارے میں زبان مت کھول

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۶۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

اگر کردی نگه بر پارهٔ سنگ

جب تو نے پتھر کے ٹکڑے پر نگاہ ڈالی

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۶۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

وفا ناآشنا بیگانه خو بود

وہ ( دل ) تو نا آشنا اور بے گانہ خو تھا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۶۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مپرس از عشق و از نیرنگی عشق

عشق اور اس کی جادوگری کا مت پوچھ

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۶۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مشو ای غنچهٔ نورُستِه دلگیر

اے نوزائیدہ غنچے، اداس مت ہو

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۶۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مرا روزی گل افسرده ئی گفت

ایک دن مجھ سے ایک مرجھایا ہوا پھول بولا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۶۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

جهان ما که پایانی ندارد

ہماری دنیا جس کا کوئی کنارہ نہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۶۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

به مرغان چمن همداستانم

میں باغ کے پرندوں کا ہمنوا اور رفیق ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۶۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

نَماید آنچه هست این وادی گل؟

کیا یہ وادیء گل وہی نظر آتی ہے ، جو وہ ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

تو خورشیدی و من سیارهٔ تو

تو سورج ہے اور میں تیرے گرد چکر لگانے والا سیارہ ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

خیال او درون دیده خوشتر

آنکھوں میں اس کا تصور خوب ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دَماغم کافر زنار دار است

میرا ذہن جنیئو ڈالنے والا کٹر کافر ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

صنوبر بندهٔ آزادهٔ او

صنوبر اس (خالق کائنات) کا ایک آزاد منش غلام ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز انجم تا به انجم صد جهان بود

ایک ستارے سے دوسرے ستارے تک سینکڑوں جہان تھے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

بپای خود مزن زَنجیر تقدیر

اپنے پیروں میں تقدیر کی زنجیر مت ڈال

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دل من در طلسم خود اسیر است

میرا دل آپ اپنے جادو میں گرفتار ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

نوا در ساز جان از زخمهٔ تو

(اے اللہ) میری روح کے ساز میں آواز تیری مضراب سے ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

نفسِ آشفته موجی از یم اوست

ہماری بے قرار سانس اللہ تعالیٰ کے بحر بیکراں سے اٹھی ہوئی ایک موج ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ترا دردِ یکی در سینه پیچید

آپ کے سینے میں تنہائی کا درد پیچ و تاب کھا رہا تھا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۸۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

کِرا جوئی، چِرا در پیچ و تابی

تو کسے ڈھونڈتا ہے، کس لیے پیچ و تاب میں ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۸۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

تو ای کودک مَنَش خود را ادب کن

تیری عادت طفلانہ ہے، ادب سیکھ

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۸۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

نه افغانِیم و نَی ترک و تتاریم

ہم نہ افغان ہیں نہ ترک اور تاتاری

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۸۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

نَهان در سینهٔ ما عالمی هست

ایک جہان ہمارے سینے میں پوشیدہ ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۸۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دل من ای دل من ایدل من

اے میرے دل ، اے میرے دل ، اے میرے دل

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۸۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

چه گویم نکتهٔ زشت و نکو چیست

میں کیا کہوں کہ خیر و شر کیا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۸۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

کسی کو درد پنهانی ندارد

جو شخص (اپنے خالق کیلئے) پوشیدہ درد نہیں رکھتا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۸۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

چه پرسی از کجایم، چیستم من؟

تم کیا پوچھتے ہو کہ میں کہاں سے آیا ہوں اور کیا ہوں؟

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۸۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

به چندین جلوه در زیر نقابی

اس جلوہ آرائی کے باوجود آپ پردے میں ہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۸۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دل از منزل تُهی کن پا برَه دار

منزل کا خیال چھوڑ اور (دائمی) سفر اختیار کر

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

بیا ای عشق ای رمز دل ما

اے عشق، اے ہمارے دل کے راز آ

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

سخن درد و غم آرد ، درد و غم به

شاعری درد غم لاتی ہے، مگر یہ درد و غم خوب ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

نه من بر مرکب ختلی سوارم

نہ میں اعلی نسل کے گھوڑے پر سوار ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

کمالِ زندگی خواهی بیاموز

زندگی کا کمال چاہتا ہے، لے سن

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

تو میگوئی که آدم خاکزاد است

تو کہتا ہے کہ آدم خاک سے پیدا ہوا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دل بیباک را ضَرغام رنگ است

دل بیباک کے لیے شیر بھی پہاڑی بکری ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ندانم باده ام یا ساغَرم من

میں نہیں جانتا کہ میں شراب ہوں یا شراب کا پیالہ ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

تو گوئی طایر ما زیر دام است

تو کہتا ہے کہ ہمارا پرندہ (روح) جال کے نیچے ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

چسان زاید تمنا در دل ما

ہمارے دل میں تمنا کیسے پیدا ہوتی ہے؟

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

چو در جنت خرامیدم پس از مرگ

جب میں فوت ہونے کے بعد جنت میں ٹہل رہا تھا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

جهان ما که جز انگاره ئی نیست

ہمارا یہ جہان جو صرف نقش ناتمام ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

چسان ای آفتابِ آسمان گَرد

کیسے اے آسمان پر گردش کرنے والے آفتاب

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

تراش از تیشهٔ خود جادهٔ خویش

اپنا راستہ اپنے تیشہ سے خود بنا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

بمنزل رهرُوِ دل در نسازد

دل ایسا مسافر ہے جو منزل کو پسند نہیں کرتا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

بیا با شاهدِ فطرت نظر باز

آ، حسن فطرت پر نظر ڈال

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مِیان آب و گل خلوت گُزیدم

میں نے آب و گل کے جہان کے اندر خلوت اختیار کی ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز آغاز خودی کس را خبر نیست

خودی کے آغاز کی کسی کو خبر نہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دلا رمز حیات از غنچه دریاب

اے دل! حیات کا راز کلی سے سمجھ

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

فروغ او به بزمِ باغ و راغ است

اللہ تعالیٰ کا نور باغ و صحرا میں پھیلا ہوا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز خاک نرگسستان غنچه ئی رست

نرگس کے باغ کی مٹی سے ایک غنچہ پیدا ہوا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

جهان کز خود ندارد دستگاهی

جہان جو اپنے اندر (کہیں پہنچنے کی) صلاحیت نہیں رکھتا تھا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دل من رازدان جسم و جان است

جسم و جان کا راز میرے دل کے اندر چھپا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

گل رعنا چو من در مشکلی هست

گل رعنا بھی میری طرح مشکل میں ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مزاج لالهٔ خود رَو شناسم

میں لالہ ء خودرو کا مزاج پہچانتا ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

جهان یک نغمه زار آرزوئی

یہ دنیا بس آرزو کا ایک نغمہ زار ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دل من بی قرارِ آرزوئی

میرا دل آرزو سے بے قرار ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

دوام ما ز سوز ناتمام است

ہمارے سوز ناتمام ہی سے ہمارا دوام ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مرنج از برهمن ای واعظ شَهر

اے واعظ شہر برہمن سے ناراض نہ ہو

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

حکیمان گرچه صد پَیکر شکستند

فلسفی اگرچہ (تصوّرات کے) صدہا پیکر توڑ چکے ہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

جهانها رُوید از مشت گل من

میری خاک بدن سے کئی جہان پیدا ہوتے ہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

هزاران سال با فطرت نِشَستم

میں ہزاروں سال فطرت کےساتھ رہا ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

به پَهنای ازل پر می گُشُودم

میں نے ازل کی وسعتوں میں اپنے پر کھولے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

درونم جلوهٔ افکار این چیست؟

میرا اندرون افکار کی جلوہ گاہ ، یہ کیا؟

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

بخود نازم گدای بی نیازم

میں گدائے بے نیاز ہوں مجھے اپنے آپ پر ناز ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

اگر آگاهی از کیف و کمِ خویش

اگر تو اپنی صلاحیتوں (احوال) سے آگاہی رکھتا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

چه غم داری ، حیات دل ز دم نیست

غم کیا، دل کی زندگی محض سانس سے نہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

تو ای دل تا نشینی در کنارم

اے دل ! جب تک تو میرے پہلو میں ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز من گو صوفیان با صفا را

میری طرف سے صوفیان با صفا سے کہو

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

چو نرگس این چمن نادیده مَگذر

نرگس کی مانند اس چمن کو دیکھے بغیر نہ گزر

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

تراشیدم صنم بر صورت خویش

میں بت کو اپنی صورت پر تراشتا ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

به شبنم غنچهٔ نورَسته می گفت

نئی پیدا ہونے والی کلی نے شبنم سے کہا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

زمین را رازدانِ آسمان گیر

زمین کو آسمان کا رازدان سمجھ

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ضمیر کن فکان غیر از تو کس نیست

جہان ہست و بود (کی تخلیق) کا راز تیرے سوائے اور کوئی نہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

زمین، خاک در میخانهٔ ما

زمین ہمارے مئے خانہ (الست) کے دروازے کی خاک ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

سکندر رفت و شمشیر و عَلَم رفت

سکندر گیا اور اس کی شمشیر اور علم اس کے ساتھ ہی گئے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

رُبودی دل ز چاک سینهٔ من

آپ نے میرا سینہ چاک کر کے اندر سے دل لوٹ لیا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز پیش من جهان رنگ و بو رفت

میرے سامنے یہ جہان رنگ و بو باقی نہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مرا از پردهٔ ساز آگهی نیست

میں ساز کے سُروں (اسرارِ کائنات) سے تو اگاہ نہیں ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

نوا مستانه در مَحفل زدم من

میں نے محفل میں نوائے مستانہ بلند کی

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

عجم از نغمه های من جوان شد

عجم میرے نغموں سے جوان ہو گیا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۴۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

عجم از نغمه ام آتش بجان است

میرے نغمے سے عجم کے دل میں آگ بھڑک اٹھی ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۴۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز جانِ بیقرار، آتش گشادم

میں نے اپنی جانِ بے قرار سے آگ کا منہ کھول دیا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۴۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مرا مثلِ نسیم، آواره کردند

مجھے صبح کی تازہ ہوا کی مانند آزاد رو بنایا گیا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۴۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

خرد، کَرْپاس را زَرِّینه سازد

عقل ایک معمولی کپڑے کو اطلس بنا دیتی ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۴۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

ز شاخ آرزو بر خورده ام من

میں شاخ آرزو کا پھل حاصل کرچکا ہوں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۴۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

خیالم کو گُل از فردوس چیند

میرا تخیل جو بہشت سے پھول چنتا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۴۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

عجم بحریست ناپیدا کناری

عجم (کا فکرِ خواب آور) ایسا سمندر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۴۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مگو کارِ جهان نااستوار است

یہ نہ کہہ کہ دنیا کے کام میں پائداری نہیں

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۴۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

رمیدی از خداوندان افرنگ

تو فرنگی خداؤں سے تو بھاگتا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۴۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

قبای زندگانی چاک تا کی

کب تک زندگی کا لباس تار تار رکھے گا؟

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۵۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مِیان لاله و گُل آشیان گیر

پھولوں کے درمیان اپنا آشیانہ بنا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۵۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

بجانِ من که جان، نقشِ تن انگیخت

مجھے اپنی جان کی قسم! کہ روح ہی نے تن کو پیدا کیا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۵۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

به گوشم آمد از خاکِ مَزاری

خاک مزار سے میرے کان میں یہ آواز آئی

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۵۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مشو نومید ازین مشت غباری

اس مشت غبار (انسان) سے نا امید نہ ہو

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۵۴ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

جهانِ رنگ و بو فَهمیدنی هست

بے شک یہ جہانِ رنگ بو اس قابل ہے کہ اسے سمجھا جائے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۵۵ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

تو می گوئی که من هستم خدا نیست

تو کہتا ہے کہ میں ہوں اور خدا نہیں ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۵۶ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

بَساطم خالی از مرغِ کَباب است

میرا دستر خوان مرغ کے کباب سے خالی ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۵۷ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

رگِ مسلم ز سوز من تپید است

میرے سوز سے مسلمان کی رگوں میں خون تڑپ رہا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۵۸ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

بحرف اندر نگیری لامکان را

لا مکاں کو الفاظ میں محدود نہیں کیا جا سکتا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۵۹ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

بهر دل عشق رنگِ تازه بر کرد

ہر دل میں عشق ننے رنگ سے ظاہر ہوتا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۶۰ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

هنوز از بند آب و گل نرستی

ابھی تک تو آب و گل کے بندھن سے آزاد نہیں ہوا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۶۱ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

مرا ذوقِ سخن خون در جگر کرد

ذوق سخن نے میرے جگر کو خون کر دیا ہے

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۶۲ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار

گریز آخر ز عقل ذوفنون کرد

بالاخر اقبال نے عقل چالاک کو چھوڑ دیا

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۶۳ · علامہ اقبالؒ

۲ اشعار