صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۱۳

گل رعنا چو من در مشکلی هست

گل رعنا بھی میری طرح مشکل میں ہے

The Rose and I one problem have to tell

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

گل رعنا بھی میری طرح مشکل میں ہے —

وہ بھی محفل کے جادو کا اسیر ہے۔

The Rose and I one problem have to tell —

we both are seized by the assembly’s spell;

شعر ۲

اس کے پتوں کی زبان کو گویائی عطا نہیں ہوئی —

مگر اس کے سینہ ء چاک کے اندر دل موجود ہے۔

The petal’s tongue was not made eloquent —

but in his wounded breast a heart doth dwell.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۳

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں