صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق

پیام مشرق

جاری
علامہ اقبالؒ

لالۂ طور

۱۔ شهید ناز او بزم وجود است

بزمِ وجود ، اللہ تعالیٰ کی ذات پر گواہ ہے

۲ اشعار

۲۔ دل من روشن از سوز درون است

باطن کی آگ سے میرا دل روشن ہے

۲ اشعار

۳۔ به باغان باد فروردین دهد عشق

عشق باغوں کو باد بہاری عطا کرتا ہے

۲ اشعار

۴۔ عقابان را بهای کم نهد عشق

عشق عقابوں کا مول گھٹا کر بے وقعت کردیتا ہے

۲ اشعار

۵۔ به برگ لاله رنگ آمیزی عشق

گل لالہ کے پتّوں میں عشق کی رنگ آمیزی ہے

۲ اشعار

۶۔ نه هر کس از مُحبت مایه دار است

ہر شخص محبت کی دولت رکھنے والا نہیں

۲ اشعار

۷۔ درین گلشن پریشان مثل بویم

میں اس باغ (دنیا ) میں خوشبو کی مانند پریشان ہوں

۲ اشعار

۸۔ جهان مشت گل و دل حاصل اوست

یہ جہان، خاک کی ایک مٹھی ہے اور دل اس کا جوہر ہے

۲ اشعار

۹۔ سحر می گفت بلبل باغبان را

بلبل نے صبح کے وقت باغبان سے کہا

۲ اشعار

۱۰۔ جهان ما که نابود است بودش

ہمارا جہان جس کا ہونا، نہ ہونے کے برابر ہے

۲ اشعار

۱۱۔ نوای عشق را ساز است آدم

نوائے عشق کے لیے آدم ساز ہے (عشق کے نغمے انسان ہی کے قلب سے پھوٹتے ہیں)

۲ اشعار

۱۲۔ نہ من انجام و نے آغاز جویم

نہ مجھے انجام کی تلاش ہے نہ آغاز کی

۲ اشعار

۱۳۔ دلا نارائی پروانه تا کی

اے دل! توکب پروانے کی سی نادانی اختیار کیے رکھے گا؟

۲ اشعار

۱۴۔ تنی پَیدا کن از مشت غباری

اپنی خاک کی مٹھی سے ایسا بدن پیدا کر

۲ اشعار

۱۵۔ ز آب و گل خدا خوش پَیکری ساخت

خدا نے مٹی اور پانی سے کیا حسین پیکر تراشا

۲ اشعار

۱۶۔ به یزدان روز محشر برهمن گفت

قیامت کے دن برہمن نے اللہ تعالے کی جناب میں عرض کی

۲ اشعار

۱۷۔ گذشتی تیز گام ای اختر صبح

صبح کے ستارے! تو تیزی سے گزر جاتا ہے

۲ اشعار

۱۸۔ تُہی از ہای و ہو میخانہ بودی

دنیا کا یہ میخانہ ہنگاموں سے خالی ہوتا

۲ اشعار

۱۹۔ ترا ای تازہ پرواز آفریدند

اے فخر سے پرواز کرتی نئی روح!

۲ اشعار

۲۰۔ چہ لذت یارب اندر ہست و بود است

زندگی کے ہونے اور گزر جانے میں اے اللہ کیا لذت رکھی ہے؟

۲ اشعار

۲۱۔ شَنیدم در عدم پروانہ میگفت

سنا ہے عدم میں پروانہ کہتا تھا

۲ اشعار

۲۲۔ مسلمانان مرا حرفی است در دل

مسلمانو! (سنو) میرے دل میں ایک حرف ہے

۲ اشعار

۲۳۔ به کویش رهسپاری ای دل ای دل

اے دل، میرے دل، تو اُس کی راہ پر چل پڑا ہے!

۲ اشعار

۲۴۔ رهی در سینهٔ انجم گشائی

تو ستاروں کے اندر تو راستہ بنا لیتا ہے

۲ اشعار

۲۵۔ سحر در شاخسار بوستانی

صبح کے وقت چمن کی شاخ پر

۲ اشعار

۲۶۔ ترا یک نکتهٔ سر بسته گویم

اگر تو مجھ سے زندگی کا سبق لینا چاہتا ہے

۲ اشعار

۲۷۔ بِهِل افسانهٔ آن پا چراغی

چراغ کے نیچے گرے پڑے پروانے کی کہانی چھوڑ

۲ اشعار

۲۸۔ ترا از خویشتن بیگانه سازد

جو تجھے اپنا آپ بھلا دے

۲ اشعار

۲۹۔ زیان بینی ز سیر بوستانم

تو میرے باغ کی سیر میں صرف اپنا نقصان ہی دیکھے گا

۲ اشعار

۳۰۔ برون از ورطهٔ بود و عدم شو

ہونے اور نہ ہونے کے چکر سے نکل

۲ اشعار

۳۱۔ ز مرغان چمن نا آشنایم

میں باغ کے پرندوں سے نا واقف ہوں

۲ اشعار

۳۲۔ جهان یارب چه خوش هنگامه دارد

خدایا! اس جہان میں کیا خوب ہنگامہ بپا ہے

۲ اشعار

۳۳۔ سکندر با خضر خوش نکته ئی گفت

سکندر نے خضر سے کیا اچھی بات کہی

۲ اشعار

۳۴۔ سریر کیقُباد ، اَکلیل جم خاک

کیقباد کا تخت ہو یا جمشید کا تاج سب خاک ہیں

۲ اشعار

۳۵۔ اگر در مشت خاک تو نهادند

اگر خدا نے تیرے بدن میں

۲ اشعار

۳۶۔ دمادم نقش های تازه ریزد

زندگی کو ایک صورت پر قرار نہیں

۲ اشعار

۳۷۔ چو ذوق نغمه ام در جلوت آرد

جب مجھے نغمے کا ذوق جلوت میں لاتا ہے

۲ اشعار

۳۸۔ چه میپرسی میان سینه دل چیست

کیا پوچھتا ہے کہ سینے کے اندر دل کیا ہے

۲ اشعار

۳۹۔ خرد گفت او بچشم اندر نگنجد

عقل کہتی ہے کہ خدا آنکھ میں نہیں سما سکتا

۲ اشعار

۴۰۔ کنشت و مسجد و بتخانه و دیر

گرجا، مسجد، مندر اور آتشکدہ

۲ اشعار

۴۱۔ نه پیوستم درین بستان سرا دل

میں نے اس چمن سے دل نہیں لگایا

۲ اشعار

۴۲۔ به خود باز آوَرد رِند کُهَن را

پرانے شرابی کو دوبارہ ہوش میں لے آئی

۲ اشعار

۴۳۔ سُفالم را می او جام جم کرد

اس کی شراب (محبت) نے میرے مٹی کے پیالے کو جام جم بنا دیا

۲ اشعار

۴۴۔ خرد زَنجیری امروز و دوش است

عقل آج اور کل کی زنجیر میں جکڑی ہوئی ہے

۲ اشعار

۴۵۔ خرد اندر سر هر کس نهادند

ہر ایک سر میں خرد موجود ہے

۲ اشعار

۴۶۔ گدای جلوه رفتی بر سر طور

تو گدائے جلوہ بن کر طور پر گیا

۲ اشعار

۴۷۔ بگو جبریل را از من پیامی

جبریل (علیہ السلام) کو میری طرف سے پیغام دو

۲ اشعار

۴۸۔ همای علم تا افتد بدامت

اگر تو چاہتا ہے کہ علم کی ہما تیرے جال میں آ جائے

۲ اشعار

۴۹۔ خرد بر چهرهٔ تو پرده ها بافت

عقل نے تیرے چہرے پر پردے بن رکھے ہیں

۲ اشعار

۵۰۔ دلت می لرزد از اندیشۂ مرگ

تیرا دل موت کی فکر سے لرز رہا ہے

۲ اشعار

۵۱۔ ز پیوند تن و جانم چه پرسی

تن و جان کے اختلاط کے بارے میں کیا پوچھتا ہے

۲ اشعار

۵۲۔ مرا فرمود پیر نکته دانی

ایک دانا بزرگ نے مجھ سے فرمایا

۲ اشعار

۵۳۔ ز رازی معنی قرآن چه پرسی؟

تو قرآن کے معنی رازی سے کیا پوچھتا ہے؟

۲ اشعار

۵۴۔ من از بود و نبود خود خموشم

میں اپنے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں خاموش ہوں

۲ اشعار

۵۵۔ ز من با شاعر رنگین بیان گوی

شاعر رنگین بیان کو میری طرف سے کہو

۲ اشعار

۵۶۔ ز خوب و زشت تو ناآشنایم

میں تیرے برے بھلے سے انجان ہوں (متفق نہیں ہوں )

۲ اشعار

۵۷۔ تو ای شیخ حرم شاید ندانی

اے شیخ حرم! تو شاید نہیں جانتا

۲ اشعار

۵۸۔ چو تاب از خود بگیرد قطرهٔ آب

پانی کا قطرہ جب اندر سے چمک اٹھتا ہے

۲ اشعار

۵۹۔ من ای دانشوران در پیچ و تابم

اے دانشورو ! میں ایک الجھن میں ہوں

۲ اشعار

۶۰۔ میارا بزم بر ساحل که آنجا

ساحل پر بزم آراستہ نہ کر

۲ اشعار

۶۱۔ سراپا معنی سر بسته ام من

میں سر سے پاؤں تک ایک چھپی حقیقت ہوں

۲ اشعار

۶۲۔ مگو از مدعای زندگانی

زندگی کے مقصد کے بارے میں زبان مت کھول

۲ اشعار

۶۳۔ اگر کردی نگه بر پارهٔ سنگ

جب تو نے پتھر کے ٹکڑے پر نگاہ ڈالی

۲ اشعار

۶۴۔ وفا ناآشنا بیگانه خو بود

وہ ( دل ) تو نا آشنا اور بے گانہ خو تھا

۲ اشعار

۶۵۔ مپرس از عشق و از نیرنگی عشق

عشق اور اس کی جادوگری کا مت پوچھ

۲ اشعار

۶۶۔ مشو ای غنچهٔ نورُستِه دلگیر

اے نوزائیدہ غنچے، اداس مت ہو

۲ اشعار

۶۷۔ مرا روزی گل افسرده ئی گفت

ایک دن مجھ سے ایک مرجھایا ہوا پھول بولا

۲ اشعار

۶۸۔ جهان ما که پایانی ندارد

ہماری دنیا جس کا کوئی کنارہ نہیں

۲ اشعار

۶۹۔ به مرغان چمن همداستانم

میں باغ کے پرندوں کا ہمنوا اور رفیق ہوں

۲ اشعار

۷۰۔ نَماید آنچه هست این وادی گل؟

کیا یہ وادیء گل وہی نظر آتی ہے ، جو وہ ہے

۲ اشعار

۷۱۔ تو خورشیدی و من سیارهٔ تو

تو سورج ہے اور میں تیرے گرد چکر لگانے والا سیارہ ہوں

۲ اشعار

۷۲۔ خیال او درون دیده خوشتر

آنکھوں میں اس کا تصور خوب ہے

۲ اشعار

۷۳۔ دَماغم کافر زنار دار است

میرا ذہن جنیئو ڈالنے والا کٹر کافر ہے

۲ اشعار

۷۴۔ صنوبر بندهٔ آزادهٔ او

صنوبر اس (خالق کائنات) کا ایک آزاد منش غلام ہے

۲ اشعار

۷۵۔ ز انجم تا به انجم صد جهان بود

ایک ستارے سے دوسرے ستارے تک سینکڑوں جہان تھے

۲ اشعار

۷۶۔ بپای خود مزن زَنجیر تقدیر

اپنے پیروں میں تقدیر کی زنجیر مت ڈال

۲ اشعار

۷۷۔ دل من در طلسم خود اسیر است

میرا دل آپ اپنے جادو میں گرفتار ہے

۲ اشعار

۷۸۔ نوا در ساز جان از زخمهٔ تو

(اے اللہ) میری روح کے ساز میں آواز تیری مضراب سے ہے

۲ اشعار

۷۹۔ نفسِ آشفته موجی از یم اوست

ہماری بے قرار سانس اللہ تعالیٰ کے بحر بیکراں سے اٹھی ہوئی ایک موج ہے

۲ اشعار

۸۰۔ ترا دردِ یکی در سینه پیچید

آپ کے سینے میں تنہائی کا درد پیچ و تاب کھا رہا تھا

۲ اشعار

۸۱۔ کِرا جوئی، چِرا در پیچ و تابی

تو کسے ڈھونڈتا ہے، کس لیے پیچ و تاب میں ہے

۲ اشعار

۸۲۔ تو ای کودک مَنَش خود را ادب کن

تیری عادت طفلانہ ہے، ادب سیکھ

۲ اشعار

۸۳۔ نه افغانِیم و نَی ترک و تتاریم

ہم نہ افغان ہیں نہ ترک اور تاتاری

۲ اشعار

۸۴۔ نَهان در سینهٔ ما عالمی هست

ایک جہان ہمارے سینے میں پوشیدہ ہے

۲ اشعار

۸۵۔ دل من ای دل من ایدل من

اے میرے دل ، اے میرے دل ، اے میرے دل

۲ اشعار

۸۶۔ چه گویم نکتهٔ زشت و نکو چیست

میں کیا کہوں کہ خیر و شر کیا ہے

۲ اشعار

۸۷۔ کسی کو درد پنهانی ندارد

جو شخص (اپنے خالق کیلئے) پوشیدہ درد نہیں رکھتا

۲ اشعار

۸۸۔ چه پرسی از کجایم، چیستم من؟

تم کیا پوچھتے ہو کہ میں کہاں سے آیا ہوں اور کیا ہوں؟

۲ اشعار

۸۹۔ به چندین جلوه در زیر نقابی

اس جلوہ آرائی کے باوجود آپ پردے میں ہیں

۲ اشعار

۹۰۔ دل از منزل تُهی کن پا برَه دار

منزل کا خیال چھوڑ اور (دائمی) سفر اختیار کر

۲ اشعار

۹۱۔ بیا ای عشق ای رمز دل ما

اے عشق، اے ہمارے دل کے راز آ

۲ اشعار

۹۲۔ سخن درد و غم آرد ، درد و غم به

شاعری درد غم لاتی ہے، مگر یہ درد و غم خوب ہے

۲ اشعار

۹۳۔ نه من بر مرکب ختلی سوارم

نہ میں اعلی نسل کے گھوڑے پر سوار ہوں

۲ اشعار

۹۴۔ کمالِ زندگی خواهی بیاموز

زندگی کا کمال چاہتا ہے، لے سن

۲ اشعار

۹۵۔ تو میگوئی که آدم خاکزاد است

تو کہتا ہے کہ آدم خاک سے پیدا ہوا ہے

۲ اشعار

۹۶۔ دل بیباک را ضَرغام رنگ است

دل بیباک کے لیے شیر بھی پہاڑی بکری ہے

۲ اشعار

۹۷۔ ندانم باده ام یا ساغَرم من

میں نہیں جانتا کہ میں شراب ہوں یا شراب کا پیالہ ہوں

۲ اشعار

۹۸۔ تو گوئی طایر ما زیر دام است

تو کہتا ہے کہ ہمارا پرندہ (روح) جال کے نیچے ہے

۲ اشعار

۹۹۔ چسان زاید تمنا در دل ما

ہمارے دل میں تمنا کیسے پیدا ہوتی ہے؟

۲ اشعار

۱۰۰۔ چو در جنت خرامیدم پس از مرگ

جب میں فوت ہونے کے بعد جنت میں ٹہل رہا تھا

۲ اشعار

۱۰۱۔ جهان ما که جز انگاره ئی نیست

ہمارا یہ جہان جو صرف نقش ناتمام ہے

۲ اشعار

۱۰۲۔ چسان ای آفتابِ آسمان گَرد

کیسے اے آسمان پر گردش کرنے والے آفتاب

۲ اشعار

۱۰۳۔ تراش از تیشهٔ خود جادهٔ خویش

اپنا راستہ اپنے تیشہ سے خود بنا

۲ اشعار

۱۰۴۔ بمنزل رهرُوِ دل در نسازد

دل ایسا مسافر ہے جو منزل کو پسند نہیں کرتا

۲ اشعار

۱۰۵۔ بیا با شاهدِ فطرت نظر باز

آ، حسن فطرت پر نظر ڈال

۲ اشعار

۱۰۶۔ مِیان آب و گل خلوت گُزیدم

میں نے آب و گل کے جہان کے اندر خلوت اختیار کی ہے

۲ اشعار

۱۰۷۔ ز آغاز خودی کس را خبر نیست

خودی کے آغاز کی کسی کو خبر نہیں

۲ اشعار

۱۰۸۔ دلا رمز حیات از غنچه دریاب

اے دل! حیات کا راز کلی سے سمجھ

۲ اشعار

۱۰۹۔ فروغ او به بزمِ باغ و راغ است

اللہ تعالیٰ کا نور باغ و صحرا میں پھیلا ہوا ہے

۲ اشعار

۱۱۰۔ ز خاک نرگسستان غنچه ئی رست

نرگس کے باغ کی مٹی سے ایک غنچہ پیدا ہوا

۲ اشعار

۱۱۱۔ جهان کز خود ندارد دستگاهی

جہان جو اپنے اندر (کہیں پہنچنے کی) صلاحیت نہیں رکھتا تھا

۲ اشعار

۱۱۲۔ دل من رازدان جسم و جان است

جسم و جان کا راز میرے دل کے اندر چھپا ہے

۲ اشعار

۱۱۳۔ گل رعنا چو من در مشکلی هست

گل رعنا بھی میری طرح مشکل میں ہے

۲ اشعار

۱۱۴۔ مزاج لالهٔ خود رَو شناسم

میں لالہ ء خودرو کا مزاج پہچانتا ہوں

۲ اشعار

۱۱۵۔ جهان یک نغمه زار آرزوئی

یہ دنیا بس آرزو کا ایک نغمہ زار ہے

۲ اشعار

۱۱۶۔ دل من بی قرارِ آرزوئی

میرا دل آرزو سے بے قرار ہے

۲ اشعار

۱۱۷۔ دوام ما ز سوز ناتمام است

ہمارے سوز ناتمام ہی سے ہمارا دوام ہے

۲ اشعار

۱۱۸۔ مرنج از برهمن ای واعظ شَهر

اے واعظ شہر برہمن سے ناراض نہ ہو

۲ اشعار

۱۱۹۔ حکیمان گرچه صد پَیکر شکستند

فلسفی اگرچہ (تصوّرات کے) صدہا پیکر توڑ چکے ہیں

۲ اشعار

۱۲۰۔ جهانها رُوید از مشت گل من

میری خاک بدن سے کئی جہان پیدا ہوتے ہیں

۲ اشعار

۱۲۱۔ هزاران سال با فطرت نِشَستم

میں ہزاروں سال فطرت کےساتھ رہا ہوں

۲ اشعار

۱۲۲۔ به پَهنای ازل پر می گُشُودم

میں نے ازل کی وسعتوں میں اپنے پر کھولے

۲ اشعار

۱۲۳۔ درونم جلوهٔ افکار این چیست؟

میرا اندرون افکار کی جلوہ گاہ ، یہ کیا؟

۲ اشعار

۱۲۴۔ بخود نازم گدای بی نیازم

میں گدائے بے نیاز ہوں مجھے اپنے آپ پر ناز ہے

۲ اشعار

۱۲۵۔ اگر آگاهی از کیف و کمِ خویش

اگر تو اپنی صلاحیتوں (احوال) سے آگاہی رکھتا ہے

۲ اشعار

۱۲۶۔ چه غم داری ، حیات دل ز دم نیست

غم کیا، دل کی زندگی محض سانس سے نہیں

۲ اشعار

۱۲۷۔ تو ای دل تا نشینی در کنارم

اے دل ! جب تک تو میرے پہلو میں ہے

۲ اشعار

۱۲۸۔ ز من گو صوفیان با صفا را

میری طرف سے صوفیان با صفا سے کہو

۲ اشعار

۱۲۹۔ چو نرگس این چمن نادیده مَگذر

نرگس کی مانند اس چمن کو دیکھے بغیر نہ گزر

۲ اشعار

۱۳۰۔ تراشیدم صنم بر صورت خویش

میں بت کو اپنی صورت پر تراشتا ہوں

۲ اشعار

۱۳۱۔ به شبنم غنچهٔ نورَسته می گفت

نئی پیدا ہونے والی کلی نے شبنم سے کہا

۲ اشعار

۱۳۲۔ زمین را رازدانِ آسمان گیر

زمین کو آسمان کا رازدان سمجھ

۲ اشعار

۱۳۳۔ ضمیر کن فکان غیر از تو کس نیست

جہان ہست و بود (کی تخلیق) کا راز تیرے سوائے اور کوئی نہیں

۲ اشعار

۱۳۴۔ زمین، خاک در میخانهٔ ما

زمین ہمارے مئے خانہ (الست) کے دروازے کی خاک ہے

۲ اشعار

۱۳۵۔ سکندر رفت و شمشیر و عَلَم رفت

سکندر گیا اور اس کی شمشیر اور علم اس کے ساتھ ہی گئے

۲ اشعار

۱۳۶۔ رُبودی دل ز چاک سینهٔ من

آپ نے میرا سینہ چاک کر کے اندر سے دل لوٹ لیا

۲ اشعار

۱۳۷۔ ز پیش من جهان رنگ و بو رفت

میرے سامنے یہ جہان رنگ و بو باقی نہیں

۲ اشعار

۱۳۸۔ مرا از پردهٔ ساز آگهی نیست

میں ساز کے سُروں (اسرارِ کائنات) سے تو اگاہ نہیں ہوں

۲ اشعار

۱۳۹۔ نوا مستانه در مَحفل زدم من

میں نے محفل میں نوائے مستانہ بلند کی

۲ اشعار

۱۴۰۔ عجم از نغمه های من جوان شد

عجم میرے نغموں سے جوان ہو گیا

۲ اشعار

۱۴۱۔ عجم از نغمه ام آتش بجان است

میرے نغمے سے عجم کے دل میں آگ بھڑک اٹھی ہے

۲ اشعار

۱۴۲۔ ز جانِ بیقرار، آتش گشادم

میں نے اپنی جانِ بے قرار سے آگ کا منہ کھول دیا ہے

۲ اشعار

۱۴۳۔ مرا مثلِ نسیم، آواره کردند

مجھے صبح کی تازہ ہوا کی مانند آزاد رو بنایا گیا ہے

۲ اشعار

۱۴۴۔ خرد، کَرْپاس را زَرِّینه سازد

عقل ایک معمولی کپڑے کو اطلس بنا دیتی ہے

۲ اشعار

۱۴۵۔ ز شاخ آرزو بر خورده ام من

میں شاخ آرزو کا پھل حاصل کرچکا ہوں

۲ اشعار

۱۴۶۔ خیالم کو گُل از فردوس چیند

میرا تخیل جو بہشت سے پھول چنتا ہے

۲ اشعار

۱۴۷۔ عجم بحریست ناپیدا کناری

عجم (کا فکرِ خواب آور) ایسا سمندر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں

۲ اشعار

۱۴۸۔ مگو کارِ جهان نااستوار است

یہ نہ کہہ کہ دنیا کے کام میں پائداری نہیں

۲ اشعار

۱۴۹۔ رمیدی از خداوندان افرنگ

تو فرنگی خداؤں سے تو بھاگتا ہے

۲ اشعار

۱۵۰۔ قبای زندگانی چاک تا کی

کب تک زندگی کا لباس تار تار رکھے گا؟

۲ اشعار

۱۵۱۔ مِیان لاله و گُل آشیان گیر

پھولوں کے درمیان اپنا آشیانہ بنا

۲ اشعار

۱۵۲۔ بجانِ من که جان، نقشِ تن انگیخت

مجھے اپنی جان کی قسم! کہ روح ہی نے تن کو پیدا کیا

۲ اشعار

۱۵۳۔ به گوشم آمد از خاکِ مَزاری

خاک مزار سے میرے کان میں یہ آواز آئی

۲ اشعار

۱۵۴۔ مشو نومید ازین مشت غباری

اس مشت غبار (انسان) سے نا امید نہ ہو

۲ اشعار

۱۵۵۔ جهانِ رنگ و بو فَهمیدنی هست

بے شک یہ جہانِ رنگ بو اس قابل ہے کہ اسے سمجھا جائے

۲ اشعار

۱۵۶۔ تو می گوئی که من هستم خدا نیست

تو کہتا ہے کہ میں ہوں اور خدا نہیں ہے

۲ اشعار

۱۵۷۔ بَساطم خالی از مرغِ کَباب است

میرا دستر خوان مرغ کے کباب سے خالی ہے

۲ اشعار

۱۵۸۔ رگِ مسلم ز سوز من تپید است

میرے سوز سے مسلمان کی رگوں میں خون تڑپ رہا ہے

۲ اشعار

۱۵۹۔ بحرف اندر نگیری لامکان را

لا مکاں کو الفاظ میں محدود نہیں کیا جا سکتا

۲ اشعار

۱۶۰۔ بهر دل عشق رنگِ تازه بر کرد

ہر دل میں عشق ننے رنگ سے ظاہر ہوتا ہے

۲ اشعار

۱۶۱۔ هنوز از بند آب و گل نرستی

ابھی تک تو آب و گل کے بندھن سے آزاد نہیں ہوا

۲ اشعار

۱۶۲۔ مرا ذوقِ سخن خون در جگر کرد

ذوق سخن نے میرے جگر کو خون کر دیا ہے

۲ اشعار

۱۶۳۔ گریز آخر ز عقل ذوفنون کرد

بالاخر اقبال نے عقل چالاک کو چھوڑ دیا

۲ اشعار