صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۰۲

چسان ای آفتابِ آسمان گَرد

کیسے اے آسمان پر گردش کرنے والے آفتاب

How, O Sun, that circles high in the heavens

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

کیسے اے آسمان پر گردش کرنے والے آفتاب —

تو اتنی دوری کے باوجود میری آنکھ میں سما جاتا ہے؟

How, O Sun, that circles high in the heavens —

Do you, from such a distance, fit into my eye?

شعر ۲

تو آدم سے منسلک بھی ہے اور دنیا سے دور بھی —

اے آنکھیں چندھیا دینے والے ، تو آخر کہاں ہے ؟

You are linked to Adam, yet distant from the world —

O blinding light, where indeed do you reside?

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۲

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں