صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۷۲

خیال او درون دیده خوشتر

آنکھوں میں اس کا تصور خوب ہے

His image in the eyes, oh, what a splendid sight

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

آنکھوں میں اس کا تصور خوب ہے —

بڑھتا ہوا غم اور گھلتی ہوئی جان کیا خوب ہے ۔

His image in the eyes, oh, what a splendid sight —

A growing sorrow and a fading soul, a bittersweet delight.

شعر ۲

مجھے ایک صاحب دل نے یہ نکتہ سکھایا —

پیچیدہ راہ کا سفر، منزل پر پہنچ جانے سے بہتر ہے ۔

A wise heart once imparted this subtle art —

The journey of winding roads is better than the journey’s end apart.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۲

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں