صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۴۳

سُفالم را می او جام جم کرد

اس کی شراب (محبت) نے میرے مٹی کے پیالے کو جام جم بنا دیا

His wine turned my cup into Jamshid’s cup

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

اس کی شراب (محبت) نے میرے مٹی کے پیالے کو جام جم بنا دیا —

میرے قطرہ کے اندر سمندر پوشیدہ کر دیا ۔

His wine turned my cup into Jamshid’s cup —

A sea poured into me, a tiny drop.

شعر ۲

خرد نے میرے دماغ میں بت خانہ کھڑا کیا —

خلیل عشق نے اس بت کدہ کو حرم بنا دیا۔

While reason built an idol's temple in my thought's domain —

The Abraham of Love transformed it to a sacred terrain.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۳

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں