صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۵۴

مشو نومید ازین مشت غباری

اس مشت غبار (انسان) سے نا امید نہ ہو

Despair not in this handful of dust (Man), though it seems frail

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

اس مشت غبار (انسان) سے نا امید نہ ہو —

جس کا جلوہء نا پائیدار ہر دم متغیر ہے۔

Despair not in this handful of dust (Man), though it seems frail —

Its fleeting beauty is but a transient veil.

شعر ۲

کیونکہ فطرت جب کوئی پیکر تراشتی ہے —

تو اسے قرن ہا قرن میں مکمل کرتی ہے۔

For when Nature carves a form with care —

It perfects it through the ages, layer by layer.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۵۴

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں