صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۰۱

جهان ما که جز انگاره ئی نیست

ہمارا یہ جہان جو صرف نقش ناتمام ہے

Our world, merely a fleeting notion

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

ہمارا یہ جہان جو صرف نقش ناتمام ہے —

جو صبح وشام کی تبدیلی (زمان) کا اسیر ہے۔

Our world, merely a fleeting notion —

Bound to the cycles of night and day's motion.

شعر ۲

قضا کی سان اسے ہموار کرتی ہے —

ورنہ ابھی تک یہ مٹی کا پیکر (جہان) نامکمل ہے۔

Smoothed by fate's relentless abrasion —

Yet this clay-formed world still lacks completion.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۱

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں