صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۳۳

سکندر با خضر خوش نکته ئی گفت

سکندر نے خضر سے کیا اچھی بات کہی

Alexander said to Khizar aptly

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

سکندر نے خضر سے کیا اچھی بات کہی —

بحر و بر کے سوز و ساز میں حصّہ دار ہو۔

Alexander said to Khizar aptly —

‘Dive into the stormy sea of life and strive against the waves.

شعر ۲

تو اس جنگ کو کارزار حیات کے کنارے سے دیکھتا ہے —

کشمکش حیات میں جان دے کر زندہ تر ہو جا۔

Why watch them from the shore? —

Jump in and die and be the more alive.’

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۳

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں