صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۹

سحر می گفت بلبل باغبان را

بلبل نے صبح کے وقت باغبان سے کہا

At dawn, the nightingale said to the gardener

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

بلبل نے صبح کے وقت باغبان سے کہا —

اس مٹی میں سوائے غم کے پودے کے اور کچھ نہیں اگتا۔

At dawn, the nightingale said to the gardener —

In this soil, nothing grows but the plant of sorrow.

شعر ۲

بیابان کا کانٹا بڑھاپے کو پہنچ جاتا ہے —

مگر (گلستان کا) پھول جب جوان ہوتا ہے، تو مر جاتا ہے۔

The desert's thorn reaches ripe old age —

But the flower of the garden, in its youth, fades away.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں