صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۷۷

دل من در طلسم خود اسیر است

میرا دل آپ اپنے جادو میں گرفتار ہے

My heart, in its own enchantment, is captive and bound

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

میرا دل آپ اپنے جادو میں گرفتار ہے —

حالانکہ کائنات اس کے پرتو کی وجہ سے روشن ہے ۔

My heart, in its own enchantment, is captive and bound —

Yet the world glows bright from its radiance profound.

شعر ۲

میرے صبح و شام کے بارے میں سورج سے مت پوچھ —

کہ (وہ تو) میرے آج کے سامنے پرسوں کی بات ہے ۔

Ask not of my sunlit days and dusky eves from any sun —

For it lags behind my now, like a tale already spun.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۷

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں