صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۳

به باغان باد فروردین دهد عشق

عشق باغوں کو باد بہاری عطا کرتا ہے

Love bestows upon gardens the gentle winds of springtime

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

عشق باغوں کو باد بہاری عطا کرتا ہے —

اور بیابانوں میں ستاروں کی مانند سفید غنچے پیدا کرتا ہے ۔

Love bestows upon gardens the gentle winds of springtime —

And in the wilderness, it brings forth buds as bright as stars.

شعر ۲

عشق کے سورج کی کرن سمندر چیر جاتی ہے —

اور مچھلی کو راستہ دیکھنے والی آنکھ عطا کردیتی ہے۔

The sunbeam of love pierces the ocean's heart —

Granting sight to fish to discern their way.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں