صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۳۴

سریر کیقُباد ، اَکلیل جم خاک

کیقباد کا تخت ہو یا جمشید کا تاج سب خاک ہیں

Be it the throne of Kayqubad or the crown of Jamshid, all turn to dust

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

کیقباد کا تخت ہو یا جمشید کا تاج سب خاک ہیں —

کلیسا ، بتخانہ اور حرم سب خاک سے بنے ہوئے ہیں۔

Be it the throne of Kayqubad or the crown of Jamshid, all turn to dust —

Every church, temple, and holy mosque, all made of earth.

شعر ۲

معلوم نہیں میری نہاد کس سے ہے —

میری نگاہ آسمان سے بلند تر ہے مگر تن خاک ہے۔

Unsure of my true nature —

My eyes soar above the heavens, but my flesh is of the earth.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۴

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں