صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۷۳

دَماغم کافر زنار دار است

میرا ذہن جنیئو ڈالنے والا کٹر کافر ہے

A girdled infidel, my brain adores idols it crafts

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

میرا ذہن جنیئو ڈالنے والا کٹر کافر ہے —

بتوں کا غلام بھی ہے اور پروردگار بھی ہے ۔

A girdled infidel, my brain adores idols it crafts —

Both servant and master to these graven drafts.

شعر ۲

لیکن تو میرے دل کو دیکھ جو غم عشق سے نالہ و فریاد کر رہا ہے —

تجھے میرے دین و مسلک سے کیا کام۔

Behold my heart, lamenting in love's deep strife —

What concern of yours is my faith, my way of life?

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷۳

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں