صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۴۹

خرد بر چهرهٔ تو پرده ها بافت

عقل نے تیرے چہرے پر پردے بن رکھے ہیں

Reason has woven veils over your face

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

عقل نے تیرے چہرے پر پردے بن رکھے ہیں —

اور میری نگاہیں دیدار کی پیاسی رہتی ہیں ۔

Reason has woven veils over your face —

Yet my gaze remains thirsty for a glimpse of Your grace.

شعر ۲

ہر لمحہ عقل اور شوق میں جنگ رہتی ہے —

تو نے میری گری پڑی کمزور جان میں کیسا فتنہ ڈال رکھا ہے ۔

In every moment, a battle rages between thought and desire —

What turmoil You've cast in my soul, a fragile, smoldering fire.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۹

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں