صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۴۸

همای علم تا افتد بدامت

اگر تو چاہتا ہے کہ علم کی ہما تیرے جال میں آ جائے

If you seek the phoenix of knowledge in your snare

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

اگر تو چاہتا ہے کہ علم کی ہما تیرے جال میں آ جائے —

تو یقین کم کر، ہر بات کو شک کی نظر سے دیکھ ۔

If you seek the phoenix of knowledge in your snare —

Lessen your certainties, view each thing with a questioning air.

شعر ۲

اگر عمل چاہتا ہے، تو اپنا یقین پختہ کر —

ایک مقصود کے پیچھے لگ جا، اسی پر نظر رکھ اور وہی ہو جا۔

Desire action? Make your belief more profound —

Pursue a single goal, observe it closely, become it, in it be found.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۴۸

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں