صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۹۰

دل از منزل تُهی کن پا برَه دار

منزل کا خیال چھوڑ اور (دائمی) سفر اختیار کر

Forget the goal, be steadfast on the endless quest

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

منزل کا خیال چھوڑ اور (دائمی) سفر اختیار کر —

(البتہ دوران سفر ) اپنی نگاہ کو سورج چاند کی طرح پاک رکھ ۔

Forget the goal, be steadfast on the endless quest —

Keep your gaze as pure as the sun and moon's crest.

شعر ۲

عقل و دین کا سرمایہ دوسروں کے لیے رہنے دے —

ہاں ، غم عشق ہاتھ آ جائے تو اسے سنبھال کے رکھ ۔

Leave the wealth of wisdom and faith for others' embrace —

Yet if Divine love’s sorrow finds you, hold it with tender grace.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۰

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں