صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۵

به برگ لاله رنگ آمیزی عشق

گل لالہ کے پتّوں میں عشق کی رنگ آمیزی ہے

The tulip's petals are imbued with the vibrant hues of love

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

گل لالہ کے پتّوں میں عشق کی رنگ آمیزی ہے —

ہماری جان کے اندر عشق کا شور ہے۔

The tulip's petals are imbued with the vibrant hues of love —

Deep within our beings, love incites a tumultuous uproar.

شعر ۲

اگر تو اس دنیا کو چیرے —

تو تجھے اس کے اندر عشق (ہی) کی خون ریزی نظر آئے۔

Should you dissect this earthen mass —

You would witness love’s bloodshed within.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں