صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۹۸

تو گوئی طایر ما زیر دام است

تو کہتا ہے کہ ہمارا پرندہ (روح) جال کے نیچے ہے

You say our bird (soul) is beneath a bodily snare confined

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

تو کہتا ہے کہ ہمارا پرندہ (روح) جال کے نیچے ہے —

اس کے پر و بال کے لیے پرواز نا ممکن ہے۔

You say our bird (soul) is beneath a bodily snare confined —

Its wings are such that flight it cannot find.

شعر ۲

روح کی معنویّت تن کی وجہ سے بلند تر ہو گئی ہے —

ہمارا نیام (بدن) ہمارے خنجر (روح) کے لیے سان کا کام کرتا ہے، (عمل بدن کرتا ہے اور ارتقا روح کو حاصل ہوتا ہے )۔

Yet through the flesh, the soul's essence does soar —

The body, a scabbard, sharpens the soul’s dagger more.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۸

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں