صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۲۰

جهانها رُوید از مشت گل من

میری خاک بدن سے کئی جہان پیدا ہوتے ہیں

From my handful of clay, many worlds arise

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

میری خاک بدن سے کئی جہان پیدا ہوتے ہیں —

آ تو بھی میرے (کھیت کے) حاصل سے کچھ فائدہ اٹھا۔

From my handful of clay, many worlds arise —

Come, take your share from the harvest of my prize.

شعر ۲

تو دوست (اللہ تعالیٰ) کی منزل کا راستہ بھلا چکا ہے —

میرے دل کے صحرا میں ایک لمحہ کے لیے گم ہو جا (تاکہ تجھے راہنمائی حاصل ہو)۔

You've lost the path to the Friend, the divine —

Lose yourself in my heart's desert for a moment, to find the sign.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۰

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں