صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۲۴

رهی در سینهٔ انجم گشائی

تو ستاروں کے اندر تو راستہ بنا لیتا ہے

You seek new paths to the stars in the sky

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

تو ستاروں کے اندر تو راستہ بنا لیتا ہے —

مگر اپنے آپ سے نا آشنا ہے۔

You seek new paths to the stars in the sky —

Yet, a stranger to your own identity,

شعر ۲

دانہ کی مانند ذرا اپنے آپ پر بھی آنکھ کھول —

تا کہ زمین کے نیچے سے درخت بن کر نکلے۔

Open your eyes to yourself like a seed —

So that you come out of the earth a tree.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۴

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں