صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۲۵

سحر در شاخسار بوستانی

صبح کے وقت چمن کی شاخ پر

In the morning, upon the branch of the garden

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

صبح کے وقت چمن کی شاخ پر —

ایک نغمہ خواں پرندے نے کیا اچھی بات کی۔

In the morning, upon the branch of the garden —

A singing bird spoke such a lovely truth.

شعر ۲

جو کچھ تیرے سینے کے اندر ہے باہر نکال —

وہ راگ ہو، نالہ و فریاد یا آ ہ و فغاں۔

Whatever lies within your chest, bring it forth —

Be it a melody, a lament, a cry, or a sigh.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۵

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں