صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۲

دل من روشن از سوز درون است

باطن کی آگ سے میرا دل روشن ہے

Lit by an inner flame, my heart shines

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

باطن کی آگ سے میرا دل روشن ہے —

خون کے آنسووں کے باعث میری آنکھ دنیا کے اسرار ورموز کو دیکھنے والی ہے.

Lit by an inner flame, my heart shines —

My eyes, weeping the tears of blood, discern the world's hidden truths and secrets.

شعر ۲

زندگی کے راز سے اور بھی بے خبر رہے —

وہ شخص جو عشق کو پاگل پن کہتا ہے۔

May the person who dismisses love as folly —

Stay more deeply unaware of life’s profound secrets.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں