صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱

شهید ناز او بزم وجود است

بزمِ وجود ، اللہ تعالیٰ کی ذات پر گواہ ہے

The existence's realm is a testament to Allah's divine nature

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

بزمِ وجود ، اللہ تعالیٰ کی ذات پر گواہ ہے —

کائنات کے ہرذرے کی فطرت میں اسی کی محتاجی ہے۔

The existence's realm is a testament to Allah's divine nature —

In the very core of every atom lies its dependency on the Creator.

شعر ۲

کیا تو دیکھتا نہیں کہ چمکتے سورج کی صورت میں —

سحر کی پیشانی پر سجدوں کا نشان ہے؟

Do you not see that from the sun's radiance —

Upon the face of dawn, there is a mark of prostration?

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں