صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۳۵

اگر در مشت خاک تو نهادند

اگر خدا نے تیرے بدن میں

If dwells in your earthly being

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

اگر خدا نے تیرے بدن میں —

خون کے آنسو برسانے والا سو ٹکڑے ہوا دل رکھا ہے ۔

If dwells in your earthly being —

A heart, fractured into a hundred bleeding pieces

شعر ۲

تو تازہ اور نئی بہار کے بادل سے رونا سیکھ —

تاکہ تیرے آنسوؤں سے لالہ زار پیدا ہو۔

Learn from the fresh spring clouds to shed tears —

That from your tears, a tulip meadow may arise.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۵

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں