صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۵۱

ز پیوند تن و جانم چه پرسی

تن و جان کے اختلاط کے بارے میں کیا پوچھتا ہے

Why inquire the tie 'tween spirit and body's lair?

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

تن و جان کے اختلاط کے بارے میں کیا پوچھتا ہے —

میں کیا اور کیسے کے دام میں نہیں آتا۔

Why inquire the tie 'tween spirit and body's lair? —

In the maze of "How" or "Why," I wander not, nor care.

شعر ۲

بکھری سانس ہوں، لیکن الجھتی بل کھاتی —

بانسری کے آغوش سے نکلتے ہی میں نغمہ دم آواز ہوں ۔

Scattered breath I am, in entwined coils I'm bound —

Yet, as I leave the reed’s embrace, I become a melodious sound.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۱

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں