صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۱۷

دوام ما ز سوز ناتمام است

ہمارے سوز ناتمام ہی سے ہمارا دوام ہے

Our endurance springs from an unending blaze

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

ہمارے سوز ناتمام ہی سے ہمارا دوام ہے —

مچھلی کی مانند ہم سوائے تپش کے اور کچھ نہیں رکھتے ۔

Our endurance springs from an unending blaze —

Like fish, only in struggle do we find our ways.

شعر ۲

ساحل تلاش نہ کر کیونکہ ساحل کی آغوش میں —

ایک لمحے کی تڑپ ہے اور پھر ہمیشہ کی موت۔

Seek not the shore, for in its embrace —

A moment's rest is death's eternal place.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۷

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں