صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۲۱

هزاران سال با فطرت نِشَستم

میں ہزاروں سال فطرت کےساتھ رہا ہوں

For thousands of years, with nature I did dwell

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

میں ہزاروں سال فطرت کےساتھ رہا ہوں —

میں نے اپنے ساتھ تعلق منقطع کیا اور اس کے ساتھ تعلق بنایا۔

For thousands of years, with nature I did dwell —

I severed ties with myself, in her embrace I fell.

شعر ۲

لیکن میری سرگزشت ان دو حرفوں میں آ جاتی ہے —

میں نے (تصوّرات کے) بت تراشے ، ان کی پوجا کی، پھر انہیں توڑ دیا۔

Yet my story boils down to these two lines —

I carved idols, worshipped, then broke their confines.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۱

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں