صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۹۲

سخن درد و غم آرد ، درد و غم به

شاعری درد غم لاتی ہے، مگر یہ درد و غم خوب ہے

Poetry summons pain and sorrow, yet the ache is sweet

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

شاعری درد غم لاتی ہے، مگر یہ درد و غم خوب ہے —

مجھے یہ ہر وقت نالہ و فریاد اچھا لگتا ہے۔

Poetry summons pain and sorrow, yet the ache is sweet —

Endless cries and laments, to my ears, a treat.

شعر ۲

سکندر میرے عیش کو کیا جانے —

نوائے دلکش جمشید کی پادشاہت سے بہتر ہے۔

What knows Alexander of my joy and cheer? —

A single enchanting tune outshines Jamshid's sphere.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۲

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں