صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۵۶

ز خوب و زشت تو ناآشنایم

میں تیرے برے بھلے سے انجان ہوں (متفق نہیں ہوں )

I am indifferent to your notions of right and wrong

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

میں تیرے برے بھلے سے انجان ہوں (متفق نہیں ہوں ) —

تو نے (دنیاوی) فائدے اور نقصان کو کسوٹی بنا رکھا ہے ۔

I am indifferent to your notions of right and wrong —

You've measured life by gain and loss for too long.

شعر ۲

اس محفل جہان میں مجھ سے زیادہ تنہا اور کوئی نہیں —

کیونکہ میں اس جہان کو اور نظر سے دیکھتا ہوں۔

In this worldly gathering, none is lonelier than I —

For I see this world through a different eye.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۶

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں