صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۵۹

من ای دانشوران در پیچ و تابم

اے دانشورو ! میں ایک الجھن میں ہوں

Oh scholars, in perplexity I am caught

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

اے دانشورو ! میں ایک الجھن میں ہوں —

خرد کے لیے اس نکتہ کو سمجھنا محال ہے۔

Oh scholars, in perplexity I am caught —

For intellect finds this mystery fraught.

شعر ۲

مٹھی بھر مٹی میں دل کیسے دھڑکتا ہے —

کیونکہ دل تو افکار کی ہرنوں کا مرغزار ہے (افکار لطیف ہیں ، بدن کثیف)۔

How within this handful of dust, the heart resides —

A field where thoughts' gazelles gracefully glide.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۵۹

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں