میں باغ کے پرندوں کا ہمنوا اور رفیق ہوں
I'm a companion to the birds in the garden's grace
شاعر: علامہ اقبالؒ
وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)
صنف: رباعی
صدا: مخدوم حسان لاہوری
بند ۱
میں باغ کے پرندوں کا ہمنوا اور رفیق ہوں —
اور بے زبان کلیوں کی آواز ہوں۔
I'm a companion to the birds in the garden's grace —
And the voice for the voiceless buds in their silent space.
جب میں مر جاؤں تو میری خاک کو بہار کی ہوا میں ملا دینا —
کیونکہ مجھے پھولوں کے طواف کے سوائے اور کوئی کام نہیں۔
When life departs, let my ashes join the breeze —
For tending roses, in life and death, is my only ease.