صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۷

درین گلشن پریشان مثل بویم

میں اس باغ (دنیا ) میں خوشبو کی مانند پریشان ہوں

In this garden of the world, like a fragrance, I wander lost

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

میں اس باغ (دنیا ) میں خوشبو کی مانند پریشان ہوں —

مجھے معلوم نہیں میں کیا چاہتا ہوں، کسے تلاش کر رہا ہوں۔

In this garden of the world, like a fragrance, I wander lost —

I know not what I seek, or whom I search for.

شعر ۲

میری آرزو پوری ہو یا نہ ہو —

مگر آرزو ہی کی تڑپ اور سرشاری پر مرتا ہوں۔

Whether my desire is fulfilled or not —

I live for the thrill and ecstasy of longing itself.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۷

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں