صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۳۶

رُبودی دل ز چاک سینهٔ من

آپ نے میرا سینہ چاک کر کے اندر سے دل لوٹ لیا

You stole my heart from its open chest

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

آپ نے میرا سینہ چاک کر کے اندر سے دل لوٹ لیا —

میرا (قیمتی) خزانہ لے گئے۔

You stole my heart from its open chest —

Plundered the treasure I held the best.

شعر ۲

میری آرزو کا سامان کسے دے دیا؟ —

میرے دیرینہ غم کے ساتھ کیا کیا؟

To whom did you give my dreams, my desire? —

What did you do with my ancient sorrow, my fire?

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳۶

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں