صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۹۹

چسان زاید تمنا در دل ما

ہمارے دل میں تمنا کیسے پیدا ہوتی ہے؟

How kindles desire in the chambers of our hearts?

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

ہمارے دل میں تمنا کیسے پیدا ہوتی ہے؟ —

ہمارے اندر منزل کا چراغ کیسے روشن ہوتا ہے؟

How kindles desire in the chambers of our hearts? —

How does our purpose's lamp ignite and its light impart?

شعر ۲

میری آنکھ سے کون دیکھتا ہے، کیا دیکھتا ہے ؟ —

دل (جو لا محدود ہے) میرے بدن کے اندر کیسے سماتا ہے؟

Who sees through these eyes, what visions do they spy? —

And how within our flesh does the boundless heart lie?

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۹۹

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں