صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۳۸

چه میپرسی میان سینه دل چیست

کیا پوچھتا ہے کہ سینے کے اندر دل کیا ہے

You ask me what is this heart in your breast

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

کیا پوچھتا ہے کہ سینے کے اندر دل کیا ہے —

جب عقل نے سوز پیدا کیا تو وہ دل بن گیا ۔

You ask me what is this heart in your breast —

It is your intellect that has been blessed with feeling.

شعر ۲

دل اس حرارت کی لذت سے ہی دل تھا لیکن —

جو دم بھر بھی اس سے محروم ہوا تو مٹی ہو گیا ۔

While it feels, it is alive —

But when it ceases to feel, it is dust

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۸

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں