صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۰۵

بیا با شاهدِ فطرت نظر باز

آ، حسن فطرت پر نظر ڈال

Come, behold nature's grandeur with keen eyes

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

آ، حسن فطرت پر نظر ڈال —

تو ایک گوشے میں کیوں خلوت گزیں بیٹھا ہے۔

Come, behold nature's grandeur with keen eyes —

Why linger alone, where no companion lies?

شعر ۲

اللہ تعالے نے تجھے چشم پاک بیں عطا فرمائی ہے —

تا کہ تو اللہ کے نور سے ذوق نگاہ پیدا کرے۔

God has bestowed upon you eyes, pristine —

To foster a taste for beauty seen through His light, serene.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۵

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں