صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۳

دلا نارائی پروانه تا کی

اے دل! توکب پروانے کی سی نادانی اختیار کیے رکھے گا؟

How long, my heart, will you be as foolish as the moth?

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

اے دل! توکب پروانے کی سی نادانی اختیار کیے رکھے گا؟ —

کب تک تو مردانہ وار ہمت نہیں اپنائے گا؟

How long, my heart, will you be as foolish as the moth? —

How long will you be unlike a man’s heart?

شعر ۲

ایک بار خود کو اپنی آگ میں جلا کے تو دیکھ —

کب تک دوسروں کے شعلے کا طواف کرتا رہے گا؟

Just for once let your own fire consume you —

How long will you fly round the fire of others?

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں