صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۱۰

ز خاک نرگسستان غنچه ئی رست

نرگس کے باغ کی مٹی سے ایک غنچہ پیدا ہوا

From the soil of the narcissus field, a bud arose

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

نرگس کے باغ کی مٹی سے ایک غنچہ پیدا ہوا —

اور شبنم نے اس کی آنکھ سے نیند کا اثر دھو ڈالا ۔

From the soil of the narcissus field, a bud arose —

Its eyes cleansed of sleep by the dew's gentle hose.

شعر ۲

بے خودی سے خودی ظاہر ہوئی —

اور جہان نے آخر وہ چیز پا لی جس کی وہ تلاش میں تھا۔ (میلاد آدم کی طرف اشارہ ہے)

From selflessness, the self came to appear —

At last, the world found what it sought so dear.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۱۰

آڈیو

0:000:00

تصاویر