مسلمانو! (سنو) میرے دل میں ایک حرف ہے
Muslims! I have a word within my heart
شاعر: علامہ اقبالؒ
وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)
صنف: رباعی
صدا: مخدوم حسان لاہوری
بند ۱
مسلمانو! (سنو) میرے دل میں ایک حرف ہے —
جو روح جبریل (علیہ السلام) سے زیادہ روشن ہے۔
Muslims! I have a word within my heart —
More radiant than the soul of Gabriel:
میں نے اسے ان لوگوں سے پوشیدہ رکھا ہے جن کی سرشت میں آذری (یعنی بت پرستی) ہے —
کیونکہ یہ ابراہیم (علیہ السلام) کے اسرار میں سے ایک سرّ ہے (لفظ اللہ کی طرف اشارہ ہے)۔
I have hidden it from those of idolatrous nature —
For it is one of the secrets of Abraham. (Alluding to word Allah)