تو کہتا ہے کہ آدم خاک سے پیدا ہوا ہے
'Adam, a child of dust,' you thus proclaim
شاعر: علامہ اقبالؒ
وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)
صنف: رباعی
صدا: مخدوم حسان لاہوری
بند ۱
تو کہتا ہے کہ آدم خاک سے پیدا ہوا ہے —
اور اس جہان کا اسیر ہے جہاں (ہر طرف ) فتنہ و فساد ہے۔
'Adam, a child of dust,' you thus proclaim —
'Bonded to a world of tumult and decay’s frame';
مگر فطرت نے اپنے اعجاز سے —
اس سمندر کی بنیاد (آدم کی) ندی پر رکھی ہے۔
Yet Nature, in a marvel to esteem —
Laid the ocean’s foundation on his stream.