صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۲۶

ترا یک نکتهٔ سر بسته گویم

اگر تو مجھ سے زندگی کا سبق لینا چاہتا ہے

To make you understand life’s mystery

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

اگر تو مجھ سے زندگی کا سبق لینا چاہتا ہے —

تو میں ایک ایسا نکتہ بیان کرتا ہوں جو سربستہ راز ہے۔

To make you understand life’s mystery —

I tell you one thing in all secrecy:

شعر ۲

اگر تو بدن میں (اللہ کے عشق سے سرشار) روح نہیں رکھتا تو مر جائے گا —

اور اگر رکھتا ہے تو کبھی نہیں مرے گا۔

You die if you do not possess a soul —

But if you do, you live eternally.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۲۶

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں