صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۴۵

ز شاخ آرزو بر خورده ام من

میں شاخ آرزو کا پھل حاصل کرچکا ہوں

From the bough of desire, I've plucked the fruit

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

میں شاخ آرزو کا پھل حاصل کرچکا ہوں —

میں زندگی کے راز کو پا چکا ہوں۔

From the bough of desire, I've plucked the fruit —

To life's hidden secrets, I've found the route.

شعر ۲

اے شکاری! باغبان سے ڈر —

کیونکہ میں بہار کا پیغام لانے والا ہوں۔ (اے دشمنانِ ملت! آپ ﷺ سے ڈرو اور اس پیغامِ بہار کی مخالفت نہ کرو)

O hunter, fear the gardener's might —

For I am the herald of spring's new light (O enemies! fear the Prophet (PBUH) and do not oppose this message of spring).

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۴۵

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں