صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۳۱

ز مرغان چمن نا آشنایم

میں باغ کے پرندوں سے نا واقف ہوں

I am unfamiliar with the birds of the garden

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

میں باغ کے پرندوں سے نا واقف ہوں —

آشیاں کی شاخ پر بیٹھا تنہا راگ آلاپ رہا ہوں۔

I am unfamiliar with the birds of the garden —

Sitting alone on a branch of the nest, singing my song.

شعر ۲

اگر تو نازک دل ہے تو مجھ سے پرے رہ —

کیونکہ میری نوا سے میرا خون ٹپک رہا ہے۔

If you have a weak heart, stay away from me —

For my melody drips with my blood.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۳۱

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں