صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۳۱

به شبنم غنچهٔ نورَسته می گفت

نئی پیدا ہونے والی کلی نے شبنم سے کہا

Thus spoke the new-sprung blossom to the dew:

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

نئی پیدا ہونے والی کلی نے شبنم سے کہا —

ہم چمن میں پیدا ہونے والوں کی نگاہ حقیقت تک نہیں پہنچتی ( تو جو آسمان سے ٹپکتی ہے تو ہمیں بتا)۔

Thus spoke the new-sprung blossom to the dew: —

‘We meadow children have no piercing eye:

شعر ۲

کہ اس وسعت میں جہاں سینکڑوں سورج ہیں —

پست و بالا کا فرق ہے یا نہیں ہے۔

In this broad plain that holds a hundred suns —

Class distinction exists between low and high?’

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۳۱

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں