صفحۂ اولکتابیںشعرالغاتاوزاناصنافہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مرکزی راستے

صفحۂ اولکتابیںشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصناف

لغات

زندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

YouTubeFacebookInstagramTikTok
  1. زندہ رود
  2. کتابیں
  3. پیام مشرق
  4. لالۂ طور
  5. رباعی ۱۰۹

فروغ او به بزمِ باغ و راغ است

اللہ تعالیٰ کا نور باغ و صحرا میں پھیلا ہوا ہے

Allah's light spreads through gardens and the desert's expanse

شاعر: علامہ اقبالؒ

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

صنف: رباعی

صدا: مخدوم حسان لاہوری

بند ۱

۲ اشعار
شعر ۱

اللہ تعالیٰ کا نور باغ و صحرا میں پھیلا ہوا ہے —

پھول اس کی محبت کی شراب کہ وجہ سے ایک چمکتا ساغر ہے۔

Allah's light spreads through gardens and the desert's expanse —

Each flower shines like a bright goblet, infused by His love's trance.

شعر ۲

اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں کسی شخص کے جہان کو تاریک نہیں چھوڑا —

ہر دل کے اندر (اس کی محبت کے) داغ کا چراغ روشن ہے۔

Allah has left no one's world in the dark —

In every heart, a lamp glows, a mark of His love's spark.

۲ اشعارپیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۰۹

آڈیو

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں