صفحۂ اولشعراءلغاتاوزاناصنافمترجمینصداکارہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

شعراءاوزاناصنافصداکارانمترجمین

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. پروفیسر حمیداللہ شاہ ہاشمی
  2. »پیام مشرق

تراجم

پروفیسر حمیداللہ شاہ ہاشمی کے تراجم میں علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق

یہ صفحہ صرف پروفیسر حمیداللہ شاہ ہاشمی کے دستیاب تراجم والی نظمیں دکھاتا ہے۔

213نظمیں

تراجم والی نظمیں

پروفیسر حمیداللہ شاہ ہاشمی کے تراجم میں علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق

  1. زندہ رود
  2. »پروفیسر حمیداللہ شاہ ہاشمی
  3. »پیام مشرق

بخش 6–نوای وقت

نوای وقت(زمانے کا گیت) وقت کہتا ہے

The Song of Time

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 6 - نوای وقت

اردوEn

بخش 7–فصل بهار

بہار کا موسم

Spring

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 7 - فصل بهار

اردوEn

بخش 8–حیات جاوید

ہمیشہ کی زندگی، ابدی زندگی

Eternal Life

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 8 - حیات جاوید

اردوEnآڈیو

بخش 9–افکار انجم

ستاروں کے خیالات

Reflections of the Stars

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 9 - افکار انجم

اردوEn

بخش 10–زندگی

زندگی

Life

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 10 - زندگی

اردوEn

بخش 11–محاورهٔ علم و عشق

عشق

A Dialogue Between Knowledge and Love

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 11 - محاورهٔ علم و عشق

اردوEn

بخش 12–سرود انجم

ستاروں کا گیت

Song of the Stars

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 12 - سرود انجم

اردوEn

بخش 13–نسیم صبح

صبح کی نرم و لطیف ہوا

The Morning Breeze

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 13 - نسیم صبح

اردوEn

بخش 14–پند باز با بچهٔ خویش

باز کی نصیحت اپنے بچے کو

The Falcon’s Advice to Its Youngster

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 14 - پند باز با بچهٔ خویش

اردوEn

بخش 15–کرم کتابی

کتاب کا کیڑا

The Bookworm and the Moth

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 15 - کرم کتابی

اردوEn

بخش 16–کبر و ناز

کبر و ناز

Vanity

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 16 - کبر و ناز

اردوEn

بخش 17–لاله

لالے کا پھول

The Tulip

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 17 - لاله

اردوEn

بخش 18–حکمت و شعر

فلسفہ اور شعر

Philosophy and Poetry

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 18 - حکمت و شعر

اردوEn

بخش 19–کرمک شبتاب

رات کو چمکنے والا کیڑا یعنی جگنو

The Glow-Worm

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 19 - کرمک شبتاب

اردوEn

بخش 20–حقیقت

حقیقت

Reality

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 20 - حقیقت

اردوEn

بخش 21–حدی

حدی وہ نغمہ ہے جو حجازی ساربان اپنی ناقہ کو سناتا ہے تاکہ وہ تیزی کے ساتھ مسافت طے کر سکے

Song of the Hijazi Camel-Driver

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 21 - حدی

اردوEn

بخش 22–قطرهٔ آب

پانی کی بوند

The Raindrop and the Sea

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 22 - قطرهٔ آب

اردوEn

بخش 23–محاورهٔ ما بین خدا و انسان

انسان

A Dialogue Between God and Man

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 23 - محاورهٔ ما بین خدا و انسان

اردوEn

بخش 24–ساقی نامه در نشاط باغ کشمیر نوشته شد

ساقی نامہ(نشاط باغ کشمیر میں لکھا گیا)

Sakinama

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 24 - ساقی نامه در نشاط باغ کشمیر نوشته شد

اردوEn

بخش 25–شاهین و ماهی

شاہین اور مچھلی

The Young Fish and the Eaglet

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 25 - شاهین و ماهی

اردوEn

بخش 27–تنهائی

تنہائی

Solitude

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 27 - تنهائی

اردوEn

بخش 28–شبنم

شبنم

Dew

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 28 - شبنم

اردوEn

بخش 29–عشق

عشق

Love

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 29 - عشق

اردوEn

بخش 30–اگر خواهی حیات اندر خطر زی

اگر زندگی چاہتا ہے تو خطرات میں بسر کر

Live Dangerously

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 30 - اگر خواهی حیات اندر خطر زی

اردوEn

بخش 31–جهان عمل

عمل کی دنیا

The World of Action

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 31 - جهان عمل

اردوEn

بخش 33–حکمت فرنگ

مغرب کی دانائی

The Wisdom of the West

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 33 - حکمت فرنگ

اردوEn

بخش 34–حور و شاعر در جواب نظم گوته موسوم به حور و شاعر

شاعر

The Houri and the Poet

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 34 - حور و شاعر در جواب نظم گوته موسوم به حور و شاعر

اردوEnآڈیو

بخش 35–زندگی و عمل در جواب هاینه موسوم به «سؤالات»

زندگی اور عمل(جرمنی کے مشہور شاعر ہائنا کی ایک نظم سوالات کے جواب میں )

Life and Action

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 35 - زندگی و عمل در جواب هاینه موسوم به «سؤالات»

اردوEnآڈیو

بخش 36–الملک ﷲ

ملک اللہ کا ہے

God’s Country

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 36 - الملک ﷲ

اردوEn

بخش 37–جوی آب

پانی کی نہر

The Stream

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 37 - جوی آب

اردوEn

بخش 38–نامهٔ عالمگیر (به یکی از فرزندانش که دعای مرگ پدر میکرد)

عالمگیر کا خط( اپنے ایک بیٹے کی طرف جو باپ کے مرنے کی دعا کیا کرتا تھا)

Alamgir’s Letter

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 38 - نامهٔ عالمگیر (به یکی از فرزندانش که دعای مرگ پدر میکرد)

اردوEn

بخش 39–بهشت

جنت

Paradise

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 39 - بهشت

اردوEn

بخش 40–کشمیر

کشمیر

Kashmir

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 40 - کشمیر

اردوEn

بخش 41–عشق

عشق

Love

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 41 - عشق

اردوEn

بخش 42–بندگی

اللہ کی غلامی،مقام عبودیت

Humanity

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 42 - بندگی

اردوEn

بخش 43–غلامی

غلامی

Slavery

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 43 - غلامی

اردوEnآڈیو

بخش 44–چیستان شمشیر

تلوار کی پہیلی

The Riddle of the Sword

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 44 - چیستان شمشیر

اردوEn

بخش 45–جمهوریت

جمہوریت

Democracy

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 45 - جمهوریت

اردوEn

بخش 46–به مبلغ اسلام در فرنگستان

یورپ میں اسلام کی تبلیغ کرنے والے سے

To a Muslim Missionary in England

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 46 - به مبلغ اسلام در فرنگستان

اردوEn

بخش 47–غنی کشمیری

غنی کشمیری

Ghani Kashmiri

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 47 - غنی کشمیری

اردوEn

بخش 48–خطاب به مصطفی کمال پاشا ایده الله

مصطفی کمال پاشا سے خطاب (خدا اس کی تائید کرے)

Lines Addressed to Mustafa Kamal Pasha

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 48 - خطاب به مصطفی کمال پاشا ایده الله

اردوEn

بخش 49–طیاره

طیارہ

The Aeroplane

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 49 - طیاره

اردوEn

بخش 51–تهذیب

تہذیب

Civilization

علامہ اقبال » پیام مشرق » بخش 51 - تهذیب

اردوEn

غزل شمارهٔ 1–بهار تا به گلستان کشید بزم سرود

جب بہار نے ساز و نغمہ کی محفل کو چمن میں سجایا تو مستانی بلبل کی آواز نے کلی کی آنکھ کھول دی (پھول کھلنے لگے) ۔

When spring made of the garden a veritable concert hall, the nightingale’s impassioned songs made buds open their eyes.

علامہ اقبال » پیام مشرق » غزل شمارهٔ 1

اردوEn

غزل شمارهٔ 2–حلقه بستند سر تربت من نوحه کران

میری قبر پر ماتم کرنے والوں نے حلقہ باندھا ، دلبروں ، زہرہ جمالوں ، گلبدنوں ، سیم بروں نے ۔

Around my grave atood in a ring a bevy of fair mourners, all comely, winsome, lily-white.

علامہ اقبال » پیام مشرق » غزل شمارهٔ 2

اردوEn

غزل شمارهٔ 3–می تراشد فکر ما هر دم خداوندی دگر

ہماری فکر ہر دم ایک نیا خدا (معبود، بت) تراشتی رہتی ہے ۔ ایک قید سے چھوٹی کہ دوسری میں گرفتار ہو گئی ۔

Our thought is constantly engaged in fashioning new gods. Released from one bond, it entangles itself in another.

علامہ اقبال » پیام مشرق » غزل شمارهٔ 3

اردوEn

غزل شمارهٔ 4–مرا ز دیدهٔ بینا شکایت دگر است

مجھے اپنی دیدہ َ بینا سے اور ہی قسم کی شکایت ہے ۔ جب تو درشن دیتا ہے نظر میری آڑ بن جاتی ہے(دیکھنے کی تاب نہیں لا سکتی) ۔

I have this odd complaint against my seeing eyes: When You unveil Yourself, my sight acts as a veil.

علامہ اقبال » پیام مشرق » غزل شمارهٔ 4

اردوEn

غزل شمارهٔ 5–به این بهانه درین بزم محرمی جویم

میں اس بہانے سے محفل میں کوئی اپنا محرم ڈھونڈتا ہوں ۔ غزل چھیڑ کے دوست کا پیغام سناتا ہوں ۔

This is my way of finding in this company a confidant: I sing ghazals and through them I convey the message of my Friend.

علامہ اقبال » پیام مشرق » غزل شمارهٔ 5

اردوEn

غزل شمارهٔ 6–خیز و نقاب بر گشا پردگیان ساز را

اٹھ اور ساز کے پردے میں چھپے ہوؤں کا گھونگھٹ کھول (نقاب اٹھا) ۔ خوشنوا پرندوں کو نیا نغمہ یاد کرا (سکھا) ۔ دین اسلام کے اعلیٰ اور پاکیزہ حقائق نوجوانوں کے سامنے پیش کر تا کہ ان میں جدوجہد کا ولولہ پیدا ہو ۔ ان حقائق سے روشناس کر جو قرآن مجید کے الفاظ میں پوشیدہ ہیں ۔

Arise and waken notes aslumber in the organ’s keys. Teach singing birds fresh tunes.

علامہ اقبال » پیام مشرق » غزل شمارهٔ 6

اردوEn

غزل شمارهٔ 7–به ملازمان سلطان خبری دهم ز رازی

میں سلطان کے ملازمین کو ایک بہت ہی راز کی بات بتاتا ہوں کہ جی کو نہال کر دینے والے ایک بول سے دنیا فتح کی جا سکتی ہے ۔

Let me tell a secret to the servants of the king: You can make the whole world yours with a moving song.

علامہ اقبال » پیام مشرق » غزل شمارهٔ 7

اردوEn
  1. 1
  2. 2
  3. 3
  4. 4
  5. 5
پچھلا صفحہاگلا صفحہ