فلسفہ اور شعر
Philosophy and Poetry
بوعلی اندر غبار ناقه گم
دست رومی پردهٔ محمل گرفت
بو علی ناقے کے اڑائے ہوئے غبار میں گم (ہو کے رہ گیا) رومی کے ہاتھ میں محمل کا پردہ آ گیا ۔
Bu Ali got lost in the dust kicked up by Layla’s dromedary. Rumi’s hand seized the curtain of her litter.
این فرو تر رفت و تا گوهر رسید
آن بگردابی چو خس منزل گرفت
اور یہ گہرائی میں گیا ا ور موتی تک جا پہنچا ۔ (بو علی) نے تنکے کی مانند گرداب ہی کو منزل بنا لیا ۔ (حقیقت کی رسائی کے لیے عشق اور عقل دونوں نے کوشش کی ۔ عشق پا گیا عقل محروم رہ گئی) ۔
This one dived deeper, deeper still, till he came upon the pearl he was after. But the other got caught in a whirlpool like a piece of straw.
حق اگر سوزی ندارد حکمت است
شعر میگردد چو سوز از دل گرفت
حقیقت اگر سوز سے خالی ہے تو فلسفہ ہے ۔ اگر وہ دل سے سوز حاصل کر لے تو شعر بن جاتا ہے ۔ حق بے سوز فلسفہ ۔ حق با سوز: شعر ۔
If the truth has no fervour, it is plain philosophy. If it has the proper fervour, it is poetry.
زمین
فارسی متن کا ماخذ: گنجور