صفحۂ اولشعراءلغاتاوزاناصنافمترجمینصداکارہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

شعراءاوزاناصنافصداکارانمترجمین

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. علامہ اقبال
  2. »پیام مشرق
  3. »افکار
  4. »بخش 45 - جمهوریت

بخش 45 - جمهوریت

جمہوریت

Democracy

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن (هزج مثمن سالم)

قافیہ: انینمیآید

صنف: غزل/قصیده/قطعه

اردو ترجمہ: حمیداللہ ہاشمی، میاں عبدالرشید
انگریزی ترجمہ: ہادی حسین
Toggle stanza 1
1

متاع معنی بیگانه از دون فطرتان جوئی

ز موران شوخی طبع سلیمانی نمی آید

تو ان سلجھے معنی کی دولت نیچ فطرتوں (اہل مغرب) میں ڈھونڈتا ہے ۔ (یاد رکھ) چیونٹیوں میں سلیمان کی طبیعت کی شوخی پیدا نہیں ہو سکتی ۔

You seek the treasures of an alien philosophy from common, low-grade people, themselves poor of mind. Ants crawling on the ground cannot attain the heights of wisdom of a Solomon.

2

گریز از طرز جمهوری غلام پخته کاری شو

که از مغز دو صد خر فکر انسانی نمی آید

جمہوریت سے بھاگ، کسی پختہ کار مرد کا غلام ہو جا (دامن پکڑ) کہ دو سو گدھوں کے مغز سے ایک انسان کی فکر نہیں پیدا ہوتی ۔ نوٹ: اقبال مغربی جمہوریت کے قائل نہیں ۔ انھوں نے بانگ درا سے لیکر ارمغان حجاز تک ہر کتاب میں اس طرز حکومت کی مذمت کی ہے ۔

Avoid the method of democracy; become the bondman of someone of ripe intelligence; for a few hundred donkeys cannot have, combined, the brains of one man, of one homosapiens.

◆

اگلی / پچھلی نظم

پچھلی نظم

آن سخت‌کوش چیست که گیرد ز سنگ آب

محتاج خضر مثل سکندر نمی‌شود

علامہ اقبال»پیام مشرق»افکار»بخش 44 - چیستان شمشیر

اگلی نظم

زمانه باز برافروخت آتش نمرود

که آشکار شود جوهر مسلمانی

علامہ اقبال»پیام مشرق»افکار»بخش 46 - به مبلغ اسلام در فرنگستان

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور