صفحۂ اولشعراءلغاتاوزاناصنافمترجمینصداکارہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

شعراءاوزاناصنافصداکارانمترجمین

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. علامہ اقبال
  2. »پیام مشرق
  3. »افکار
  4. »بخش 10 - زندگی

بخش 10 - زندگی

زندگی

Life

شاعر: علامہ اقبال

وزن: فعولن فعولن فعولن فعل (متقارب مثمن محذوف یا وزن شاهنامه)

قافیہ: ماست

صنف: غزل/قصیده/قطعه

اردو ترجمہ: حمیداللہ ہاشمی، میاں عبدالرشید
انگریزی ترجمہ: ہادی حسین
Toggle stanza 1
1

شبی زار نالید ابر بهار

که این زندگی گریهٔ پیهم است

ایک رات بہار کی گھٹا رو رو کے پکاری (شاعر نے بارش کو گریہ ابر سے تعبیر کیا ہے) کہ زندگی لگاتار رونا ہے (یہاں دکھ ہی دکھ ہیں ) ۔

One night the spring cloud tearfully complained: ‘A ceaseless shedding of tears is this life.’

2

درخشید برق سبک سیر و گفت

خطا کرده ئی خندهٔ یکدم است

تیز رفتار بجلی چمکی اور بولی (شاعر نے بجلی کی چمک کو خندہ سے تعبیر کیا ہے) تو نے غلط سمجھا یہ تو پل بھر کی ہنسی ہے ۔

But lightning, flashing quickly, intervened: ‘O no, it is a momentary laugh.’

3

ندانم به گلشن که برد این خبر

سخنها میان گل و شبنم است

میں نہیں جانتا یہ خبر باغ میں کون لے گیا ۔ پھول اور شبنم کے بیچ گفتگو چھڑی ہوئی ہے ۔ (پھول کہتا ہے زندگی ہنسی ہے شبنم کہتی ہے نہیں یہ رونا ہے)نوٹ: اقبال نے یہ نکتہ بیان کیا ہے کہ زندگی کی ماہیت کسی کو معلوم نہیں ہے ۔ ہر شخص زندگی کو اپنے زاویہ نگاہ سے دیکھتا ہے ۔

Who bore this to the garden I do not know; but there is talk between the rose and dew.

◆

اگلی / پچھلی نظم

پچھلی نظم

شنیدم کوکبی با کوکبی گفت

که در بحریم و پیدا ساحلی نیست

علامہ اقبال»پیام مشرق»افکار»بخش 9 - افکار انجم

اگلی نظم

نگاهم راز دار هفت و چار است

گرفتار کمندم روزگار است

علامہ اقبال»پیام مشرق»افکار»بخش 11 - محاورهٔ علم و عشق

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور